Press "Enter" to skip to content

انٹرمیڈیٹ کے طلباء کے لئے پریشانی ٪50سے کم نمبر پر یونیورسٹی میں داخلہ نہیں ملے گا

EntrpreneurPk 0

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تازہ ترین رپورٹ میں تمام نجی و سرکاری یونیورسٹی کو ہدایت جاری کر دی گئی۔جسکے مطابق اب جو طالبعلم انٹرمیڈیٹ میں 50فیصد سے کم نمبر یا 50فیصد نمبر لے گا وہ یونیورسٹی میں داخلہ نہیں لے سگے گا۔تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔

جو طالبعلم انٹرمیڈیٹ میں 50 فیصد سے کم نمبر لے گے وہ دوبارہ انٹرمیڈیٹ کے امتحان پاس کریں گے اور پچاس فیصد سے زیادہ نمبروں سے انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کر نا ہو گا۔

پنجاب ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے تمام پبلک اور پرائیوٹ اداروں کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے اور پچاس فیصد سے کم نمبر والے طلباء کی رجسٹریشن بھی نہیں ہو سگے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribes Our Newsletter Updates روزانہ نوکریوں کے اور تعلیمی آپ ڈیٹس ای میل میں حاصل کریں

Get Daily Upadates

Show Buttons
Hide Buttons