EntrpreneurPk

Pakistan largest Informative blog

حکومت پنجاب کے کرونا وائرس امداد کے لیے ان لائن طریقہ کامتعارف۔ابھی درخواست دیں؟

 2,037 total views,  4 views today

کروناوائرس کی صورتحال میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں مزدور اور دیہاڑی دار لوگوں کو بے روزگار کردیا ہے۔اسی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بہت سے اقدامات کیے۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے پنجاب کے پسماندہ اور دیہاڑی دار مزدور کے لیے دس ارب کا پیکج منظور کیا۔

کافی دنوں سے اب مزدور اور دیہاڑی دار لوگوں کو اس رقم کی ادائیگی کے حوالے سے حکومت فیصلہ کررہی تھی۔حکومت نے ان لائن مزدور اور دیہاڑی دار طبقہ کے لوگوں کے لیے سسٹم متعارف کرایا ہے۔اب گھر بیٹھ کر آپ درخواست دے سکتے ہیں۔

درخواست دینے کے دو طریقہ کار ہے۔اپ ایپ کے ذریعے بھی دراخوست دے سکتے ہیں اور ان لائن بھی درخواست دے سکتے ہیں۔ اور ایس میس کے ذریعے بھی دراخوست دے سکتے ہیں

ان لائن درخواست دینے کے لیے آپ کے پاس مندرجہ ذیل معلومات ہونی چاہیے۔

Documents required

  • آپ کا نام نادار کے مطابق
  • موبی کیش نمبر جس پہ اکاؤنٹ بناہوا ہو
  • آپ کا شناختی کارڈ نمبر
  • آپ کا ایڈریس
  • اور تحصیل و ضلع

Method of Application Insaf Imdad

درخواست دینے کے مندرجہ ذیل طریقہ ہے۔

SMS Method Insaf Imdad

اس کے علاہ آپ ایس میس کے ذریعے بھی دراخوست دے سکتے ہیں۔جس کا طریقہ کار یہ ہے

امداد لکھیں پھر اپنا نام پھر اپنا شناختی کارڈ نمبر پھر اور اپنا فون نمبر لکھ کر 8070 پر ایس میس کریں۔

Online Insaf Imdad Application

آپ ان لائن یہاں سے درخواست دے سکتے ہیں

insaf Imdad Application

Download Insaf Imdad App

آپ گوگل پلے اسٹور سے ایپ ڈاؤن کرسکتے ہیں ایپ کانام

Insaf imdad App

Insaf Imdad Corona relief
Subscribes Our Newsletter Updates روزانہ نوکریوں کے اور تعلیمی آپ ڈیٹس ای میل میں حاصل کریں

Get Daily Upadates

Show Buttons
Hide Buttons
x