EntrpreneurPk

Pakistan largest Informative blog

ٹک ٹوک،یوٹیوب،فیس بک،ٹویٹر،انسٹاگرام اور سوشل میڈیا ویب سائٹس پاکستان میں بند ہو جائے گی؟

پاکستان نے تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کو خبردار کر دیا۔اب مزید پاکستان اسلام کے خلاف گستاخانہ مواد کو شائع نہیں ہونے دے گا۔

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان نے تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کو کنٹرول کرنے کے لیے قوانین بنا لیئے۔فیس بک،ویٹس ایپ،یوٹوب،انسٹاگرام،ٹیوٹر اور باقی تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کو پاکستان میں چلنے کے لیے پاکستان میں رجسٹریشن کروائیے۔یہ رجسٹریشن 3 ماہ کے اندر کروانی ہوگی اور پاکستان میں ان سوشل میڈیا ویب سائٹس کو اپنا دفتر بھی بنانا پڑے گا۔وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ کنٹرول قوانین کی منظوری دے دی ہے۔اور کہا کے ان قوانین کو پارلیمنٹ سے منظور کروانے کی ضرورت نہیں ہے۔


پاکستان میں غیر ممنوع مواد اور گستاخانہ مواد کے ایکشن لینے کے نیشنل کو آرڈینیشن اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔معاملے کی ہنگامی صورتحال کو دیکھتے ہوئے تمام فیصلے وزیر آ ئی ٹی کر گا۔اور تمام سوشل میڈیا ویب سائٹس کو ممنوع مواد کو حذف کرنا پڑے گا۔اگر سوشل میڈیا ویب سائٹس نے غیر ممنوع مواد کو حذف کرنے کے لئے تعاون نہ کیا تو پاکستان میں ان سوشل میڈیا ویب سائٹس کی سروسز بند کر دی جائے گی۔

Show Buttons
Hide Buttons