EntrpreneurPk

Pakistan largest Informative blog

اب گھر بیٹھے اسئانمنٹ جمع کروائیں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے نیا طریقہ متعارف کروا دیا

علامہ-اقبال-اوپن-یونیورسٹی

علامہ-اقبال-اوپن-یونیورسٹی

اب گھر بیٹھے اسئانمنٹ جمع کروائیں اوپن یونیورسٹی نے نیا طریقہ متعارف کروا دیا۔ علامہ اقبال یونیورسٹی نے ڈیجیٹل کے عمل کو آ گے بڑھاتے ہوئے اب ماسٹر شاعر بی ایس پروگرامز میں داخل طلباء وطالبات کے لیئے اسائنمنٹ جمع کروانے کے لیے آ سانی پیدا کر دی ہے۔

علامہ اقبال یونیورسٹی میں اسائنمنٹ کے مینول طریقہ کار کو ختم کر کے آ ن لائن اسائنمنٹ جمع کروانے کا طریقہ کار متعارف کروایا دیا گیا ہے۔تمام طلباء وطالبات کو 2019 میں کے سمسٹر میں داخل ہوئے تھے ان کو انکے یوزر نام اور پاسورڈ ایس میں ایس کر دیئے گئے ہیں۔

طلباء وطالبات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹس پر جا کر لاگ ان کریں گے اور اسائنمنٹ کے جمع کروانے کے طریقہ کار کو سمجھ کر آ ن لائن اپنی اسائنمنٹ جمع کر سکیں گے۔

یہ آ ن لائن اسائنمنٹ کا طریقہ کار فل حال ماسٹرز اور بی ایس پروگرامز میں شامل طلباء وطالبات کے لیئے ہے۔ طلباء وطالبات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ویب سائٹ پہ www.aaghi.aiou.edu.pk پہ جا کہ جمع کر وا سکتے ہیں۔

Show Buttons
Hide Buttons