EntrpreneurPk

Pakistan largest Informative blog

عمران خان کی ٹائیگر فورس میں شمولیت اختیار کریں؟ٹائیگر فورس میں شمولیت کا طریقہ کار جانئیے؟

 880 total views,  3 views today

پاکستان میں اس وقت کرونا وائرس(Corona viruse) کی بڑھتی ہوئی صورتحال بہت پیچیدہ ہو رہی ہیں ۔پورےملک میں لاک ڈاؤن بھی کیا جاچکا ہے۔لیکن کرونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی جارہی ہے۔اب اس صورتحال میں کرفیو ہی واحد حل ہے۔عمران خان اس صورتحال کولےکر بہت پریشان ہیں۔انہوں نے اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے نوجوانوں سے اس مصیبت کی گھڑی میں رضاکارانہ خدمات انجام دینےکی اپیل کی ہیں۔

اس مقصد کیلئے عمران خان نے ٹائیگر فورس تشکیل دی ہیں۔یہ ٹائیگر فورس کرفیو کی صورتحال میں متحرک رہے گی۔اس فورس میں ہر فرد رضاکارانہ طور پر خدمات سر انجام دے گا۔یہ ٹائیگر فورس ہر اضلاع کے ڈپٹی کمشنر کے ماتحت کام کرےگے۔ ٹائیگر فورس کی رجسٹریشن کا باقاعدہ آغاز 31مارچ سے شروع کیا جائے گا اور یہ رجسٹریشن کا عمل 10دنوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

رجسٹریشن کا طریقہ کار(Method of registration)

کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے رضاکاروں کی رجسٹریشن گورنمنٹ آف پاکستان کی ایپ پاکستان سٹیزن پورٹل ایپ کے ذریعے ہوگئی۔اگر آپ کو رجسٹریشن والا فارم نظر نہ آئے تو ایپ کو ایپ ڈیٹ کرلیں ۔اس ایپ میں آپ کی رجسٹریشن کا فارم ہوگا جس میں آپ کو مندرجہ ذیل معلومات دینی ہوگی۔

[adinserter name=”Block 1″]

  • قومی شناختی کارڈ نمبر CNIC
  • آپ کا پورا نام Full Name
  • اپ کی صحت Health
  • ای میل ایڈریس email address
  • مکمل ایڈریس address
  • ہنر skills

اٹھارہ سال سے کم عمر کے افراد اس رضاکارانہ فورس میں شمولیت اختیار نہیں کرسکتے ہیں۔

ہر یونین کونسل میں اس فورس کی تشکیل دی جائے گی

Registration Form

Tiger Force registration From

ٹائیگر فورس کا کام یا خدمات(tiger Force Services)

یہ فورس لاک ڈاؤن یا کرفیو یا ہنگامی حالات میں متحرک ہوگی۔ اور پورے ملک میں راشن اور خوراک سپلائی کرےگی۔اس کے علاہ یہ زخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی بھی کرےگی۔

قرنطینہ میں موجود افراد کی نگرانی اور انہیں بنیادی اشیاء فراہم کریں گی۔

Subscribes Our Newsletter Updates روزانہ نوکریوں کے اور تعلیمی آپ ڈیٹس ای میل میں حاصل کریں

Get Daily Upadates

Show Buttons
Hide Buttons
x