EntrpreneurPk

Pakistan largest Informative blog

کیا آپ جانتے ہے فروری کا مہینہ 28 یا 29 دنوں کا کیوں ہوتا ہے؟کیونکہ

calendar

calendar

ہم میں سے بہت سے زیادہ لوگوں کو اس کے بارے میں معلومات کم ہے۔ آپ کو ہم اس کے بارے میں آ ج بتائے گئے۔یہ مہینہ چار سال بعد آتا ہے جسے لیپ کا سال بھی کہتے ہیں۔ اس سال فروری کا مہینہ 29 دنوں کا یے۔ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے اور اس کی اصل حقیقت کیا ہے؟

اگر ایک سال کو ہم 365 دنوں کا رکھیں گے تو ایک چوتھائی دن کے حصہ کا فرق آ گے گا۔ اور کیلنڈر موسموں سے دور ہو جائے گا۔ ا ب چونکہ۔ تمام ملکوں میں گریکوری کیلنڈر استعمال کیا جاتا ہے جو کہ 365 دنوں کا ہوتا ہے۔اس فرق کو دور کرنے کے لیے لیپ سال اور لیپ سیکنڈ کے ذریعے گھڑیوں اور کیلنڈر میں زمین اور موسم میں مطابقت پیدا کی جا تی ہے۔ جس کی وجہ سے چار سال بعد لیپ کا سال آ تا ہےاور اس سال میں فروری کا مہینہ 28 یا 29 دنوں کا ہوتا ہے۔امید ہے آ پ کو سمجھ آ گئی ہوگی۔

جیسا کے ہم جانتے ہیں کہ زمین سورج کے گرد ایک چکر 365 دنوں میں مکمل کرتی ہے ایسا نہیں ہے بلکہ یہ چکر ایک چوتھائی دن زیادہ ہے۔یہ مکمل چکر 365 دن اور پانچ گھنٹے اور انچاس منٹ اور بارہ سیکنڈ میں مکمل ہوتا ہے۔ سال میں تمام موسم بھی اسے طرح تبدیل ہوتے ہیں۔

Subscribes Our Newsletter Updates روزانہ نوکریوں کے اور تعلیمی آپ ڈیٹس ای میل میں حاصل کریں

Get Daily Upadates

Show Buttons
Hide Buttons
x