Press "Enter" to skip to content

پاکستان انٹیلی جینس آئی ایس ائی جوائن کریں لیکن کیسے؟مکمل تفصیلات جانئے

EntrpreneurPk 0

آئی ایس آئی پاکستنان کی انٹیلی جینس ایجنسی کا زشمار دنیا کی بہترین بلکہ نمبر ایجنسی میں ہوتا ہے۔ پاکستن انٹیلی جینس میں مارخور کی تصویر بھی شامل ہے کیونکہ ایک شاہدین کے مطابق مارخور سانپوں کوکھا جاتا تھا۔ اس نے ایک بستی کو سانپوں کو کھایا تھا۔

آئی ایس آئی کم وسائل کے باوجود بھی ایک طاقت ور اور منظم ادارہ ہے۔ آئی ایس آئی کے گمنام ہیروز کی کہانیا سن کر ہر ایک کا سل کرتا ہے کہ وہ آئی ایس آئی جوئن کرے۔ لیکن اس حوالے سے ہمارے زہن میں سب سے پہلے یہ سوال آتا ہے کہ آخر ھم آئی ایس آئی کیسے جوائن کریں۔اور اس کی سیٹیں کب آتی ہے۔ آج میں آپ کو اسی حوالے سے بتاٰوں گا۔

سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ آئی ایس آئی کی سیٹوں کی کوئی بھی اشتہار نہیں آتا ہے۔بلکہ آئی ایس ائی کا طریقہ کار بلکل علیحد ہ ہے۔ اس میں آپ کو بہت ہی لمبا عرصہ درکار ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ آپ کی قسمت کا اچھا ہونا بھی ضروری ہے۔

[adinserter name=”Block 4″]

آئی ایس آئی جوائن کرنے کے لئےآپ کو سب سے پہلے آرمی جوائن کرنی پڑتی ہے۔ اگر اپ نے آرمی بطور سپائی ہے تو پھر اپ کی نو ماہ ٹریننگ ہوگئی۔اور اگر اپ آفیسر کے طور پر جوائن کریں گے تو آپ کی دو سال کی ٹرینگ ہوگئی۔

ٹرینگ کے دوران ہی آپ کے ڈاکومنٹس اور آپ کے گھر والوں کی ویرفیکشن بھی کر لی جاتی ہے انتیلی جینس کے زریعے۔ آرمی میں ٹریننگ کے بعد آپ کو اپنے اپنے یونٹس میں بھیج دیا جاتاہے اور وہاں آپ اپنی نارمل ڈیوٹی سر انجام دیتے ہے۔

اس کے بعد ان یونٹس میں ایس ایس جی ، ملٹری انٹیلی جینس اور ایس آئی ایس کی جابز آتی ہے اگر آپ نیے ہے تو اپ کو کافی محنت کرنی پڑتی ہے ۔ انٹیلی جینس ایجنسی برگیئڈ کو دو یا چار نوکریوں کا لیٹر جاری کرتا ہے۔اس طرح ہر برگیئڈ میں چار یونٹس ہوتے ہیں اور ہر یونٹ میں 300 یا 900 ٖفوجی ہوتے ہیں۔ اس طرح ہر یونٹ سے ایک ایک فوجی انٹیلجنس کے لیے جاتا ہے اوریہ سارا کام سی ای او کا ہوتا ہے وہ جس کو چاہے بھیج سکتا ہے۔

[adinserter name=”Block 1″]

جو سی ای او نام بھیجتا ہے ان کی پھر ٹرینگ ہوتی ہے اور اپ 3 سال کے لئے ملٹری انٹیلی جینس ایجنسی میں خدمات سر انجام دیتے ہیں اور اس کے بعد اپ کے آئی ایس آئی میں جانے کے چانس بیت زیادہ ہو جاتے ہیں۔اور اگر اپ آئی ایس آئی میں سلیکٹ ہو جاتے ئیں تو بھر آپ 3 سال یہاں کام کرتے ہے اگر اپ کی پرفارمنس اچھی ہوئی ےتو یہ مدت بڑھ جاتی ہے۔

Best Of LuCK

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Show Buttons
Hide Buttons