EntrpreneurPk

Pakistan largest Informative blog

حکومت کا نیا فیصلہ نویں اور دسویں کے امتحانات اکھٹے لیے جائیں گے؟

نویں جماعت

نویں جماعت

تازہ ترین رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان نے نویں جماعت اور دسویں جماعت کے امتحانات اکھٹے کر دیئے ہیں۔پنجاب کے نو تعلیمی ادارے کے خسارے کو کم کرنے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔کیونکہ پنجاب کے نو تعلیمی ادارے ایک سال میں چار چار امتحانات لیتے ہیں۔نویں اور دسویں کے ایک ایک سالانہ اور ایک ایک ضمنی امتحانات ہوتے ہیں اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے بھی امتحانات بھی دو سالانہ اور دو ضمنی ہوتے ہیں اس طرح ایک سال میں آ ٹھ امتحانات ہوتے تھے۔

2021لیکن اب نویں اور دسویں کے امتحانات کے مشترکہ عمل کو میں بحال کر دیا گیا ہے۔ جس میں طلباء کا رویہ اور طلباء کی حاضریاں اور اساتذہ کے ریمارکس بھی شامل ہو گئے۔ اس طرح اب ایک سال ایک ہی سالانہ اور ایک ہی ضمنی امتحانات ہو گئے۔ جبکہ امتحانات کو کنٹرول کرنے کے لیے کنٹرولنگ اتھارٹی بھی بنائی جا ئیگی۔ ایجوکیشنل اداروں کا یہ امتحانات کا طریقہ کار بہت پیچیدہ اور مہنگا ہے۔ اور دوسری طرف محکمہ تعلیم میں پہلی سے لے کر آ ٹھویں تک رزلٹ کارڈ کی بجائے گریڈ سسٹم متعارف کروایا دیا ہے۔

Subscribes Our Newsletter Updates روزانہ نوکریوں کے اور تعلیمی آپ ڈیٹس ای میل میں حاصل کریں

Get Daily Upadates

Show Buttons
Hide Buttons
x