Press "Enter" to skip to content

دفعہ 144 کیا ہےاوراس میں کیا سزا ہوسکتی ہیں؟جانئے

EntrpreneurPk 0

جیسا کہ آج کل پورے پاکستان میں کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن ہے۔اور حکومت کی جانب سے تمام شہروں میں دفعہ 144 نافذہے۔ حکومت کو امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے اور وائرس سے بچاؤ کے لیے یہ قدم اٹھانا پڑا ہے۔ائیے آپ کو دفعہ 144کی تاریخ اور اس میں خلاف ورزی پر کیا سزا مل سکتی ہیں۔

اگر اس سیکشن کی تاریخ دیکھی جائے تو یہ قانون انگریزوں کے زمانے کاہے۔انگریز خود تو چلے گئے لیکن یہ قانون یہاں چھوڑ گئے۔ دفعہ 144 انگریزوں کے دور حکومت 1938 میں نافذ کیا گیا۔ جوکہ برٹش پارلیمنٹ سے منظور ہوا۔

نافذ کرنے کا مقصد

  • انگریزوں کا مقصد صاف تھا ایک شخص کو کنٹرول کرنا۔
  • انگریزوں نے تحریک آزادی کو دبانے کے لیے یہ قانون بنایا
  • یہ قانون کسانوں سے زبردستی ٹیکس وصول کر نے اور آزادی کی تحریک کو دبایا گیا۔

موجودہ دور میں نافذ اقدامات

  • ڈبل سواری پر پابندی
  • پانچ یا اس سے زیادہ افراد اکھٹے نہیں ہوسکتے
  • بالوجہ گھر سے باہر نہیں نکل سکتے
  • جس علاقے یا شہر میں دفعہ 144 نافذ ہوگی وہاں پر کو اجتجاج یا اجتماع نہیں کر سکتے
دفعہ144
دفعہ144

خلاف ورزی کرنے پرسزا

  • ایک ماہ یا چھ ماہ تک کی سزا ہوسکتی ہے
  • جرمانہ 500سے زائد کاہوسکتاہے

کیا آپ جانتے ہیں کہ دفعہ 144 پاکستان کے آئین 16اور بین الاقوامی چارٹر 20کی شق کے بھی منافی ہے

دفعہ 144 کو ایمرجنسی یا خطرہ کی صورتحال میں نافذ کیا جاتا ہے۔ خلاف ورزی کرنے پر آپ گورنمنٹ کی ہدایات نہ ماننے پر سیکشن 188 کے زمرے میں آتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Subscribes Our Newsletter Updates روزانہ نوکریوں کے اور تعلیمی آپ ڈیٹس ای میل میں حاصل کریں

Get Daily Upadates

Show Buttons
Hide Buttons
x